کلثوم نواز کی برسی اور مسلم لیگ (نون)کا رویہ
کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پسِ منظر سے تھوڑی شناسائی کا حامل ہوں۔ وہ نواز شریف کی اہلیہ تھیں اورنواز شریف اور […]