کوئٹہ: قائد آباد میں پڑوسی نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں رہائش پذیر شہری کی 7 سالہ بیٹی کو قادر نامی ہمسائے نے زیادتی کانشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ بچی کو طبی معائنے کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز […] Read more