کوروناکی پانچویں لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح12.81 فیصد
ملک میں کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی ۔ این سی او سی کےمطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49 ہزار 595 ٹیسٹ […]