پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھاکہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کوروناکیسزکی شرح 30فیصد ہے لیکن کورونا ٹیسٹ نہ کرانے والوں کو شامل کریں تو شرح 40 فیصد بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […] Read more