وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ عید کے بعد صوبے میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ، صورت حال تشویش ناک ہے، اس وقت کئی اسپتالوں میں جگہ ختم ہوگئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں ایک ہفتے کے دوران کورونا […] Read more