کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے جس پر یہ اِترا رہے ہيں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے ہیں جس پر یہ اِترا رہے ہيں۔ بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر پاکستان تباہ ہوچکا ہے،کوروناکی وجہ سےملنے والے پیسے پر […]