کچھ ’’اس‘‘ کے بارے میں!
وہ جیسا بھی تھا میرا دوست تھا اس کی شکل کا معاملہ کچھ یوں تھا کہ وہ جب بھی آئینہ دیکھنے کی کوشش کرتا آئینہ اسے سختی سے منع کر دیتا۔کھانا انتہائی بدتمیزی سے کھاتا چنانچہ اس کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ بھاگنے کی کوشش کرتا اس بھاگ دوڑ میں کھانے کا ایک حصہ […]