کچھ اور بھی تو کرکے دکھاؤ
شاید ان لوگوں کو اپنی مصروفیات نما لغویات کی وجہ سے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اپنے کرتوتوں، بیانوں، فرمانوں کا جائزہ لے کر سوچیں کہ نسبتاً سنجیدہ قسم کے لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے۔ ان سب قائدین اور جمہوری مجاہدین نے مل جل کر […]