کیا چینیوں نے انگریزوں سے 700 سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟

بیجنگ: ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی 700 سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی بلکہ اس کا استعمال بھی شروع کردیا تھا۔ اسی خبر میں یہ بھی بتایا گیا […]