کیڈٹ کالج مری میں ساتویں کلاس کے طالبعلم کے ساتھ چار لڑکوں کا ریپ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مشہور سیاحتی مقام مری میں واقع ایک کیڈٹ کالج کے ہاسٹل میں ایک طالبعلم کے ساتھ چار سینیئر طالب علموں کی جانب سے مبینہ ریپ کیے جانے کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں […]