کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور، نوشہرہ،خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا رہے ہیں۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی، بکاخیل کے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ صبح ساڑھے […]