کے پی کے اسپتالوں میں اوپر سے نیچے تک سفارشی بھرتی ہیں: جسٹس گلزار
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ […]