گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینے کیلئے آئی فون چھیننے کا انوکھا واقعہ
دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا آئی فون بے حد مقبول ہے جس کے ہر سال نئے ماڈل آتے ہی سوشل میڈیا پر مہنگی قیمت کے سبب ڈھیروں میمز بھی بنائی جاتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینے […]