گوادر کے مولانا کا عروج

چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے اعلان کے بعد، دوسرے صحافیوں کی طرح، میں نے بھی گوادر کا دورہ کیا تھا، جو سی پیک کا مرکز ہے۔ اپنے پہلے دورے کے دوران، ڈان کے گوادر کے نمائندے بہرام بلوچ کے ہمراہ، میں قصبے کے مختلف حصوں کو دیکھنے گیا تھا۔ ماہی گیروں سے لے […]