گوتم بدھ اور گوتم ’’خود‘‘!

چاچا نور محمد میرابچپن کا دوست تھا ۔اللہ جانے چھوٹے بڑے سب اسے چاچا کیوں کہتے !سکول میں اس کے ٹیچر بھی اسے چاچا نور محمد کہتے تھے، اس سے چاچے کو یہ اندازہ ہوا کہ اس کے سامنے سب چھوٹے ہیں۔ تبھی تو بڑے بھی اسے چاچا کہتے ہیں، یہ احساس اس کے دل […]