گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عہدے سے برطرف،عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان […]