گوشت خوری سے پرہیزاور سبزیوں اور پھلوں کا استعمال ذیابیطس سے محفوظ

ہارورڈ: ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ضرورت سے زائد گوشت کھانا بھی ذیابیطس کو دعوت دینا ہے اور اگر سبزیوں کو مناسب استعمال بطور غذا کیا جائے تو ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا اصرار ہے کہ پھلوں، سبزیوں، پھلی دار میووں، سبز چائے اور دالوں کو روزمرہ […]