گھروں میں کام کر نے والی خواتین غیر مساوی رویوں کا شکار
کسی بھی معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی اور قوموں کے رویئے اہم کردار ادا کرتے ہیں. بد قسمتی سے ترقی کی دوڑ میں ہمارا معاشرہ جو کہ کلاس سسٹم کی تفریق میں بٹ چکا ہے، وہیں اس سسٹم کی پیداوار رویئے انسان کو ذہنی انتشار کی طرف بھی مائل کردیتے ہیں. جس کی ایک مثال […]