ہاتھی اور چوہے کی لڑائی میں گھاس کا نقصان
دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس فروخت کرنے والا ملک روس ہے۔اس کے بعد قطر اور ناروے کا درجہ ہے۔سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک امریکا ہے۔اس کے بعد روس اور سعودی عرب کا درجہ ہے۔ روسی ادارہ گیزپروم یورپ کی پینتیس فیصد گیس ضروریات پوری کرتا ہے۔سب سے بڑا خریدار جرمنی […]