شامی صدر بشارالاسد نے چوتھی مرتبہ جنگ سے دوچار ملک میں صدارتی عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب دارالحکومت دمشق میں واقع صدارتی محل میں منعقد ہوئی اور اس تقریب میں ارکان پارلیمان، سیاسی اور مذہبی شخصیات کے ساتھ ساتھ فوجی اہلکاروں نے شرکت کی۔ بشارالاسد سن 2000 سے شام میں […] Read more