ہفتہ : 26 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ہتھیار نہیں ڈالیں گے، یوکرائنی صدر[/pullquote] یوکرائنی صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرائنی فوج اور عوام روسی جارحیت کے سامنے کھڑے رہیں گے اور ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں کہی جس میں وہ دارالحکومت کییف میں اپنے دفتر کے باہر کھڑے دکھائی […]