ہفتہ : 26 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جنگ کے آغاز سے اب تک 136 بچے ہلاک ، یوکرین[/pullquote] یوکرین کے مختلف شہروں میں گزشتہ اکتیس روز سے جاری روسی حملوں کے نتیجے میں سوا سو سے زائد بچوں کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ یوکرین کے دفتر استغاثہ کے مطابق قریب ایک ماہ قبل یوکرین پر روسی حملہ شروع ہونے سے اب […]