ہم بھی ذمے دار ہیں

’’مجھے آپ سے اختلاف ہے‘‘ اس کی آواز میں توانائی اور جذبہ تھا‘ میں نے مسکرا کر جواب دیا ’’اختلاف ضرور ہونا چاہیے‘ انسان اللہ تعالیٰ سے بھی شکوہ کرتا ہے‘ میں اور آپ کیا ہیں؟‘‘ وہ رکا‘ ہنسا اور بولا ’’آپ مجھے فلسفہ بے غیرتی سکھا رہے ہیں‘ میں موت کو کمپرومائز پر فوقیت […]