ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کا اجرا غیر آئینی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کو آئین سے انحراف قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے تحریری تاریخی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاذ نہیں کر […]