وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ینگ ڈاکٹروں کے جائز مطالبات اب بھی ماننے کے لیے تیار ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قدوس بزنجو نےکہا کہ بلوچستان میں ابھی تک کوئی ایسا وزیراعلیٰ نہیں آیا جس نے گلی کوچوں میں جاکر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہو، میں […] Read more