پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فیصلہ پاکستان کی عوام نے کرنا ہے کہ انہیں خوددار، باوقار قیادت چاہیے یا آنکھیں بند کر کے ہاں میں ہاں ملانے والے چاہئیں؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، میں […] Read more
اپوزیشن کا نیا ممکنہ مورچہ پنجاب ہوسکتا ہے ،بلاول نے اشارہ دے دیا ۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بلاول نے کہا کہ کہا ہم سمجھتے ہیں ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے۔ اس پر صحافی نے پوچھا کہ کیاپنجاب میں تحریک عدم اعتماد پہلے آئےگی؟ تو بلاول بولے کہ پاکستان دیموکریٹک […] Read more