یوم تکبیر 26ویں سالگرہ ؛ پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کا دن
راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے […]