’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم پاکستان قومی و ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،دن کاآغازمساجد میں خصوصی دعاؤں سے ہوا اور پاک فوج کی طرف سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا […]