یہ کھیل ہے کیا؟
ہمارے بچپن میں ایک کھیل کھیلا جاتا تھا، جس میں ایک فرد بندر بنتا تھا اور ایک ‘کلی’ یعنی چوبی میخ گاڑ کے اس سے ڈوری باندھ کے باقی کھیلنے والوں کے جوتے اس ڈوری کے اندر رکھ لیتا تھا۔ اب بندر کی کوشش ہوتی تھی کہ جوتوں کو اپنی جگہ سے کھسکنے نہ دے […]