اسمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن

سنگاپور سٹی: آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک نہایت عمدہ تکنیک وضع کی ہے۔ کہا […]