آئی ایم ایف کا سی پیک کے توانائی منصوبوں پر ازسرنوگفت و شنید کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ چینی پاور پلانٹس کو 3 کھرب روپے کی ادائیگی سے پہلے سی پیک کے تحت کیے گئے توانائی کے منصوبوں پر ازسرنو گفت و شنید کرے۔ آئی ایم ایف کی اس شرط نے حکومت کی پریشانی بڑھادی […]