پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں ہوٹل کی بُکنگ کروادی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے ویزوں کے حصول کے حوالے سے کاغذی کاررائی کا آغاز کردیا ہے، ایونٹ میں شرکت […]