بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 85 مہنگی کر دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی فروری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد […]