’کشمیری ہم سے بڑے پاکستانی‘، بھارت کی شکست پر مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن مقبوضہ کشمیر میں بھی بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کو پاکستان سے شکست کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں پٹاخے چلائے گئے۔ جشن کے دوران نوجوانوں […]