ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد انہیں قومی ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ […]