کیا صالحین بھی یوٹرن لیتے ہیں؟

عمران خان تو بہت یوٹرن لیتا ہے کیوں نہ اب صالحین کے قافلہ انقلاب کی بھی کچھ خبر لے لی جائے ؟ یہ راہ حق میں پوری استقامت کے ساتھ ناک کی سیدھ میں رواں دواں ہے یا گاہے اپنے سارے زعمِ تقوی سمیت یہ بھی اچانک یوٹرن لے لیتا ہے ۔ انتخابی سیاست میں […]