35A کا خاتمہ:کشمیر ایک اور تباہی کے دہانے پر؟

ریاست جموں کشمیر میں اس وقت ایک بار پھر آئین کی دفعہ 35A زیر بحث ہے اور ہندوستان کے آئین میں موجود کشمیر سے متعلق اس آرٹیکل کو ختم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ 15 اگست کے بعد ہندوستان میں حکمران جماعت بھاجپا(BJP) اس دفعہ کو ختم کرنے کیلئے […]