جنت مرزا نے بشریٰ انصاری سے معافی مانگ لی

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اداکارہ بشریٰ انصاری سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی یہ ہنگامہ نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ گزشتہ روز اداکارہ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے وضاحت دی کہ وہ جنت کی ویڈیو والے معاملے سے مکمل طور پر واقف […]