حسن علی ،عمران خان اور وقار یونس کے برابر آ گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ کرکٹ ایکسپرٹ مظہر ارشد کے مطابق اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے 1982 اور وقار یونس نے 1990 میں انجام دیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان […]