’عالم اسلام کی عزت ، مزدور کے سر کی چادر‘

آج چونتیس سال سے تین دن اوپر ہو گئے ہیں مگر ذہن کی دیوار پہ چپکا ہوا یہ داغ دھلنے نہیں پاتا ۔ اُس روز صبح ہی صبح ایک عقلی آدمی کو ایک جذباتی جیالے کا فون آیا تو آواز بے کیف سی تھی ’’ملک جی ، کم ہو گیا جے‘‘ ۔ ’’کیا مطلب ؟‘‘ […]