رمیز راجہ کا ماضی میں نظر انداز کی گئی گراس روٹ کرکٹ کی دوبارہ بحالی کا عزم

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے ماضی میں نظر انداز کی گئی گراس روٹ لیول کی کرکٹ پر بھرپور توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ملاقات […]