رنبیر اور عالیہ رشتہ ازدواج میں منسلک

ممبئی: کترینہ کیف اور وکی کوشال کے بعد بولی وڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی بالآخر اپنے تمام کو پہنچی۔ دونوں اداکار کی آپس میں شادی روایتی پنجابی انداز میں ہوئی جہاں انہوں نے اپنے اہلخانہ اور قریبی دوست احباب کے سامنے پھیرے لیے۔ اس […]