شاید ریٹائرمنٹ کا اعلان جلد کر دیا ہے، جس پر افسوس ہے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ میں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جلدی کر لیا ہے۔ مکسڈ ڈبلز میں کوارٹر فائنل سے باہر ہونے کے بعد ثانیہ مزرا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایمانداری سے کہوں تو اب احساس ہو رہا ہے کہ شاید […]