زمین سے 873 نوری سال کے فاصلے پر نیپچون جیسا سیارہ دریافت

برکلے: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے تقریباً 873 نوری سال کے فاصلے پر موجود وولنس نامی ایک جھرمٹ میں نیپچونز کے جیسا سیارہ دریافت کیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا برکلے میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ HD 56414b نامی یہ سیارہ ایک گرم اے-ٹائپ ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے۔ سائنس […]