وزیرِحکومت کے خلاف احتجاج کرنے والی خاتون کی گرفتاری اورپولیس کی بدسلوکی پرآزادکشمیرمیں عوامی اضطراب،احتجاج اور مظاہرے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌ کشمیر(آزادکشمیر) کے وزیر قانون فاروق طاہر کی جانب سے میرٹ کی مبینہ پامالیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی امیدوارہ سحرش سلطان اور اس کے چچا کی ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں گرفتاری اور پولیس کے ناروا رویہ کے خلاف مختلف اضلاع میں منگل کے روز احتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کے گئے […]