شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں، پہلی بیوی کو راضی کرنے پر نام بتاؤں گی : حریم شاہ
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں۔ حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی ہے تاہم انہوں نے اب تک شوہر کی شناخت نہیں ظاہر کی ہے۔ میڈیاسے خصوصی گفتگو میں حریم نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہرپہلےسے شادی شدہ […]