بجلی کی قیمت میں اضافہ: صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سماعت نیپرا میں ہوئی جس میں نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی […]