عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی

مصرکے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتادی ہے۔ مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ موجودہ ہجری سال 1444ھ میں ذی القعدہ کا مہینہ اگلے اتوارکو شروع ہوگا اور یہ مہینہ 29 دن کا ہوسکتاہے۔ ڈاکٹر جاد القاضی […]