فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا ’فیصلہ‘، نیا نام کیا ہوگا؟

فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کر سکے۔ اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے ایک ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں اس حوالے سے بات کرنے […]