پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے قومی مینز فٹبال ٹیم کیلئے اگلے ماہ انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کرانے کیلئے مختلف ملکوں سے روابط شروع کردیے ہیں، اگر معاملات طے ہوگئے تو 2019 کے بعد پہلی مرتبہ قومی فٹبالرز اگلے ماہ انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ پاکستان مینز فٹبال ٹیم نے 2019 میں آخری بار کمبوڈیا کے […]